Suchi News

Suchi News
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی اہلیہ اور شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا سے متعلق سوشل میڈیا صارفین غلطی کا شکار ہوگئے،قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز اور سلطانز کے درمیان کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا فائنل دیکھنے
شاہد آفریدی کی دونوں بڑی بیٹیاں اقصیٰ آفریدی اور انشا اسٹیڈیم میں کراؤڈ کے درمیان موجود تھیں . نجی ٹی وی جیو کے مطابق میچ کے دوران کیمرا مین بار بار کراؤڈ میں بیٹھی شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اور شاہین کی سالی اقصیٰ آفریدی کو دکھاتا رہا جسے مداحوں نے انشا سمجھ لیا اور متعدد ٹوئٹس کرڈالیں .
In fact, Ansha did not appear during the match, a video after the match showed Shaheen, Aqsa and Ansha talking in the stadium while Ansha covered her face with a mask. Apart from this, Shaheen also took a picture holding the cup with Insha which is viral on social media and Insha is popular on Twitter.
. .
.